Skip to content
چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال اسرار اللہ اورایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال سید مظہر علی شاہ نے مختلف میڈیکل اسٹوروں کا دورہ کیا ۔ زائد المیعاد اور نشہ آور ادویات کے شک میں بعض ادویات کے سمپل اپنے تحویل میں لیکر مزید کاروائی کے لئے اپنے قبضے میں لے لی۔عوامی حلقوں نے بڑھتی ہوئی نشہ آور ادویات کے استعمال کے تناظر میں اے اے سی چترال سید مظہر علی شاہ کے اقدام کو سراہا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں