تازہ ترین
اپرچترال درونگاع گہکیر میں نہر کھودائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک جان

اپرچترال(نامہ نگار)اپرچترال کے علاقہ درونگاع گہکیر میں لوگ نہر میں کھودائی کر رہے تھے اس دوران اوپر سے مٹی کا تودہ ان کے اوپر گرنے کی وجہ سے مسمی نیات الرحمن ولد خیرنظار مٹی تلے دبنے سے موقعے پر ہی جانبحق ہوگئے جبکہ مسمی ۔عابیر ولد زار ولی معمولی زخمی بتایا جارہا ہےجسے ہسپتال پہنچایاگیا۔



