تازہ ترین
ارندوسوردام میں نوجوان نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(نامہ نگار)ارندوسوردام کے علاقے بیوباٹ میں حیات اللہ ولد عظمت اللہ نے گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے گذشتہ رات دریا ئے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کی اہل علاقہ کی طرف سے تلاش جاری۔