Skip to content
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)جملہ پیرامیڈیکل ممبران آر ایس سی ایون اور چترال نے ایک اخباری بیان میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر سردار ولی خان کے خلاف حالیہ عدم اعتماد کی تحریک اور اُن کے اوپر لگائے الزامات کو بے بنیاد اور منگھڑٹ اورعدم اعتماد کی تحریک کا پرزور مذمت کیا ۔اُنہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن کے صدر سردار ولی خان کے خلاف عدم اعتماد کے تحریک کے متعلق دستخط دھوکہ دہی اور غلط بیانی سے لئے گئے تھے۔انہوں نے سردار ولی خان پی ایم اے ضلع چترال پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔اور اُن کی دس مہینے کی خدمات کو سراہتے ہوئے مخالفین کی بدنیتی پر مبنی تحریک کو مسترد کردیا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں