تازہ ترین

اظہارتعزیت۔۔۔ حیدرکرار سادہ دل، مخلص اور عوام کا درد رکھنے والے انسان تھے/سیدسردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق ممبرصوبائی اسمبلی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے موڑکھو وریجون سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت حیدر کرار کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدرکرار سادہ دل، مخلص اور عوام کا درد رکھنے والے انسان تھے،انہوں نے علاقے کی ترقی میں نمایاں خدمات کی ہے جوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔سردارحسین شاہ نےاللہ تعالی سے دعاہے کہ مرحوم کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے اور سوگوارخاندان کوصبرجمیل عطاء فرمائے(آمین)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button