تازہ ترین

کئی دنوں سے لاپتہ نوجوان توصیف احمدسکنہ شوگرام کاڈیڈ باڈی چاربرنس کے مقام پردریاکے کنارے برآمد

چترال(پریس ریلیز)شہ چار برنس کے مقام پردریاکے کنارے لاش ملنے کی اطلاع ریسکیو1122اپرچترال کوملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم نے ڈیڈباڈی باڈی کو THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق لاش توصیف احمدولدجمیل احمدسکنہ شوگرام کاہے جوکہ 8مئی 2023کوگھرسے نکل کرتاحال لاپتہ تھا۔دریاکے کنارے مقامی لوگوں کولاش دیکھائی دینے پرریسکیو1122کواطلاع دی ۔ریسکیوٹیم نے ڈیڈباڈی باڈی THQ ہسپتال بونی منتقل کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button