تازہ ترین
نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اپرچترال(نمائندہ ڈیلی چترال)نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین اپر چترال پہنچنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال فدالکریم ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال احسان الحق ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکہو ربنواز خان ، تحصیل میونسپل آفیسر مستوج مصباح الدین ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عثمان سیرنگ اور جملہ سٹاف ممبرز نے ان کا استقبال کئے۔ہیڈکوارٹر بونی پہنچنے پر چترال لیویز فورس کے چوق و چوبند دستے نے سلامی پیش کئے۔