Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

افسوسناک خبر: اسلام آباد سے گلگت جانے والی کارحادثہ میں 5 افراد جانبحق، 4 کا تعلق ضلع ہنزہ گلمت گوجال سے

گلگت (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد سے گلگت جانے والی کار کو حادثہ گلمت گوجال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گاؤں کے چار افراد جانبحق ہو گئے ہیں شاہراہ قراقرم  پر کوہستان داسو اچھار کے مقام پر اسلام آباد سے گلگت جانے والی موٹر کارنمبرSIND-585 گہری کھائی میں جا گری جس سے 5 افراد موقع پر ہی جانبحق ہوگئے، جانبحق ہونے والوں میں 4 کا تعلق اہک ہی گاؤں ضلع ہنزہ گلمت گوجال سے ہیں جس میں سیعد حسین شاہ ولد احمد بیگ،عزیزہ بی بی دختر موکھی فرمان علی اور علی احمد جان اور اس کی بیٹی فائزہ شامل ہے، جبکہ ڈرائیور نزاکت ولد دادو کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ ضلع مانسحرہ سے ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button