Skip to content
چترال(ڈیلی چترال نیوز)تازہ ترین: کوشٹ کے سابق نائب ناظم بلبل خان ایوبی کی لاش دروش کے قریب کیسو کے مقام پر دریائے چترال سے نکالی گئی۔ بلبل خان ایوبی چند ہفتے قبل کوشٹ میں پل ٹوٹنے سے تین دیگر افراد سمیت دریائے چترال میں گر گئے تھے۔ لاش آبائی علاقے کو روانہ کر دی گئی۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں