تازہ ترین

انتقال پرملال،،،،،سیددفترحسین سکنہ بریپ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

انتقال پرملال،،،،سیددفترحسین سکنہ بریپ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں انہیں آبائی قبرستان بریپ یارخون میں سپردخاک کیاگیا۔سیددفترحسین اوراہل خانہ نے تمام رشتہ داروں،دوستوں اوردوررہنے والے عزیزوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے جگہوں میں مرحومہ کے لئے دعائے معفرت کریں ۔موجودہ برف باری ،سڑکوں کی بندیش اورسخت سردی میں بریپ آنے کی زحمت نہ کریں۔
سوگران
سیددفترحسین شاہ
سیدیعقوت علی شاہ
سیدجواد علی شاہ
سیدذکرحسین شاہ
سیدزارحسین سکنہ بریپ یارخون

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button