96

گل حمادفاروقی کی شعبہ صحافت کے لئے خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا/ سابق ممبرقومی اسمبلی چترال مولاناعبدالاکبرچترالی

چترال(ڈیلی چترال نیو) سابق ممبرقومی اسمبلی چترال مولاناعبدالاکبرچترالی نے چترال کےسینئرصحافی گل حماد فاروقی کے اچانگ وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا اورکہاکہ مرحوم کی صحافتی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،گل حمادفاروقی کی شعبہ صحافت کے لئے خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔سابق ایم این اے نے دعاکی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کوجواررحمت میں جگہ دےاورغمزدہ خاندان کوصبرجمیل عطافرمائے (امین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں