خواتین کا صفحہ
کابینہ کا اجلاس…..ڈاکٹر شاکرہ نندنی

جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے؟
وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بھی بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن رہی تھی، اس نے کہا ’’میرے پیارے ساتھیو، انسان کو تو آپس میں لڑنے سے فرصت نہیں، تو تمہارے بارے کون سوچے گا؟
Sincerely,