Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کےپیرا میڈیکس نے چترال پریس کلب کے سامنے اجتجاجی مظاہرہ

چترال) ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کےپیرا میڈیکس نے چترال پریس کلب کے سامنے اجتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نرسنگ کونسل ساتھ الحاق نامنظور کےنعرے لگاکر مطالبات کے منظور ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ضلعی صدرپیرامیڈیکس چترال وقار احمد کررہے تھے احتجاجی مظاہرے میں خواتین ملازمین نے بھی حصہ لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button