Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ریشن میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنے ک پانچواں دن

اپرچترال (شہزاد احمد) ریشن میں بجلی کے بلوں میں اضافے کےخلاف دھرنے کا پانجواں دن بھی گزر گیا عمائدین ریشن کااہم اجلاس دھرنا کیمپ میں منعقد ہوا
اجلاس کے شرکا نےتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمارے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیے رہا
ہم اپنے جائز حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اگر حکومت نے ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے کے بجائے ہٹ دھرمی سے کام لیا تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے اورکسی بھی ناخوشگوار واقعے کے صورت میں تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔
اس اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا 25 اکتوبر کو بھرپور جلسہ کیا جائے گا اس جلسے میں عوام ریشن اپنے جائز مطالبات کے حصول کے لیے گھروں سے نکلے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button