Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ریشن میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجای دھرنا کیمپ گزشتہ 22 دنوں سے جاری ہے

پاؤر کمیٹی ریشن نے اس سلسلے میں حکومت اور انتظامیہ کو نو نومبر تک وقت دیا ہے جوآج ختم ہورہی ہے . پاؤر کمیٹی ریشن نے نومبر تک مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں۔ سنگین نتائج کی دھمکی دے رکھی ہے ۔ اس سلسلے میں پاؤر کمیٹی نے ایک مشاواتی جلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ متعلقہ حکام ہمارے مطالبات پرغورنہیں کیاگیاتوسنگین نتائج برآمدہوں گے جس کی تمام ترذمہ دارصوبائی حکومت ہوں گے.اجلاس میں پاؤر کمیٹی کے ممبران کے علاوہ عمائدین ریشن کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس کے شرکا نے کہا کہ تحریک کے حوالے سے انتظامیہ اور ہمارے سیاسی نمائندگان نے جو مثبت کام کیے ہیں۔ وہ اطمینان بخش ہیں۔
انہوں نے کہاکہ 22 نومبر تک احتجاجی دھرنا کیمپ جاری رہے گا۔ اور ان کو مزید فغال کیاجائے گا۔ اور اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
ریشن کے عوام پرامن طور پر اب تک اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں ۔ ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ اگر 22 نومبر تک ہمارے مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج نکلیں گے۔ اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت انتظامیہ اور سیاسی نمائندگان پر عائد ہوگی۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button