Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کے زیر صدارت سیلاب کی ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال میں سیلاب کی ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے ایک کانفرنس کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی صدارت میں چترال سکاؤٹس کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔جس میں ڈی سی چترال اُسامہ احمد وڑائچ،ضلع ناظم مغفرت شاہ، ایس ڈی پی اوز،ایکسن سی اینڈ ڈبلیو،سرکاری دفترات کے سربراہان،تمام ونگ کمانڈر اور آرمی افیسرز نے شرکت کی۔کانفرنس میں متفقہ طورپر چترال میں سیلاب کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور نقصانات کو کم سے کم کرنے کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا جس پر تمام زمہ داران عمل کرنے کے پابند ہونگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button