تازہ ترین
ونگ کمانڈرچترال ڈکاؤٹس کی طرف سے کشم متاثرہ مدرسے کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار روپے نقد تعاون

اپرچترال( نیوز) ونگ کمانڈر لیفٹننٹ کرنل عامیرمقصود ایس ایم ذاہد وید سکارڈ ونگ ہیڈکواٹر مستوج سے 144 ونگ کے AOR کشم پہنچ کر مذکورہ 06 فروری کو کشم کے مقام پر مدرسہ دارالعوم مظہرانورالعلوم میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ کر 08 کمرون پر مشتمل پورہ مدرسہ جل کرخاکسار ہوگیا تھا۔۔۔ اج ونگ کمانڈر مذکورہ مدرسہ کو دیکنھے کے لئے ایا تھا ۔اس پروگرام میں مدرسے کے عملے کے علاوہ گاؤں کے معززین نے بھی شرکت کی ونگ کمانڈر 144 ونگ کی طرف سے مذکورہ مدرسے کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار روپے نقد تعاون بھی کیا گیا جس پر علاقے کے معززین نے وین کمانڈر 144 ونگ کا شکریہ ادا کیا ۔اس کے بعد ونگ کمانڈر صاحب کشم سے ونگ ہیڈ کوارٹر مستوج کی طرف چلے گئ