Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ترکی کے وزیراعظم اورعوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ترکی کے وزیر اعظم اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس جلسہ عام سے قاری سلامت اللہ،مولانا اسرار الدین الہلال،امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید اور سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے خطاب کیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button