Skip to content
چترال (ڈیلی چترال نیوز) ایک سالہ ماریہ نیازی ولد شاہ نیازی گاؤں دیزگ ڈاک خانہ بریپ تحصیل مستوج ضلع چترال دل میں سراخ اورایک ول بندہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ماریہ نیازی کے باپ نے زندگی کی ساری جمع پونجی اپنے لخت جگر کی علاج پر صرف کردیا ہے اور اب ان کے پاس کچھ نہیں رہا لیکن ہمت پھر بھی نہیں ہاری اور حالات کا مقابلہ کرنے کی سکت اب بھی ان موجود ہے۔ڈاکٹروں نے مشورہ دیاہے کہ اُن کی بیماری قابل علاج ہے مگر اس کے بھاری اخراجات کو تن تنہا برداشت کرنا ان کے بس کی بات نہیں رہی اور اہل خیر حضرات کی مالی تعاون اور دعائیں کی ضرورت ہے۔ ماریہ نیازی کے والد نے اس سلسلے میں مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔ رابطے کے لئے موبائل فون نمبر03421121628–03409864622 جبکہ بنک اکانٹ نمبر 275326مائیکوفنانس بینک مستو ج برانچ ہے۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں