181

عمران خان کا لاہور اور اسلام آباد میں رینجرز آپریشن کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے لاہور اور اسلام آباد میں رینجرز آپریشن کا مطالبہ کر دیاانہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں سیاسی  ٹارگٹ کلنگ تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے ۔ پنجاب میں پولیس مسلم لیگ ن کا عسکری ونگ بن چکی ہے ۔ کراچی کا رینجرز آپریشن پنجاب تک بڑھایا جائے۔ رینجرز لاہور  اور اسلام آباد میں جرائم پیشہ کے خلاف آپریشن کرے۔ انہوںنے  لاہور میں تحریک انصاف کے کارکن  مرزا تنویر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا مرزا تنویر تحریک انصاف کے کارکنوں کے قتل  کے  کیس کی پیروی کر رہے  اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔اسلام آباد میں پولیس کی غفلت کی وجہ سے فہد ملک کو قتل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا شری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں