تازہ ترین
چترال کے انچارج اور صوبائی رابطہ کمیٹی کے ممبر الحاج عبدالرحمن نے ایم کیوایم سے دلبرداشتہ ہوکر کابینہ سمیت پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا


رابطے میں ہیں اور پارٹی کو چھوڑ رہے ہیں۔ الحاج عبدالرحمن نے کہاکہ ان کے ساتھ کئی بلدیاتی نمائندے بشمول کونسلر اور ویلج ناظم پارٹی سے مستفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چترال کے لوگ انتہائی محب وطن ہیں اور وہ کسی ایسی جماعت میں نہیں رہ سکتے جہاں ملک کے خلاف نعرے لگتے ہوں اور دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوں جبکہ چترال دہشت گردی سے بھی مکمل طور پر پاک علاقہ ہے اور رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ وہ سیاست کے بارے میں اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان وہ عنقریب ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کردیں گے۔