تازہ ترین
آغاخان اکنامک پلاننگ بورڈراولپنڈی، اسلام آباد (AKWPB)کے اشتراک سے راولپنڈی اوراسلام میں موجود تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے Virtual Entrepreneurship اورFreelance trainingکاآغازکردیاگیا


تک رسائی کے لئے ایک اقدام اٹھایاہے اس پروگرام کامقصدنوجوانوں میںEntrepreneurshipاورFreelance training Virtualکے ذریعے اپنے آمدنی کوبہتربنانے اورکاروباری اقتصادی ماحول سے قطع نظرترقی کیک منازل طے کرنے کے قابل بناناہے ۔اوراس کے ساتھ ساتھ نوجوان اس ٹریننگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے علاقوں میں کاروبارکے مواقع پیدا کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔نوجوان کوجدیدالات اورٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی معیاریکی ٹیکنیکل ٹربیت دی جائیگی۔اس ٹریننگ کادوسرامقصدنوجوانوں کے ذریعے گلگت بلتستان ،چترال سمیت ملک کے دوردرازعلاقوں میں فری لانسینگ اورکاروبارکے مواقع کوفروغ دلاناہے