Skip to content
چترال(نمائندہ دیلی چترال)چترال زرگراندہ سے تعلق رکھنے والے کالج آف ٹیکنالوجی چترال کیمپس کے طالب علم اشتیاق احمد ولد حاجی شاہ عظمت نے سول ٹیکنالوجی فرسٹ ائیر میں ۔ 905\1100نمبرلیکر ضلع بھر میں ٹاپ کرلیا۔اشتیاق احمد نے اپنی کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں