Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

پی ٹی آئی رائیونڈ مارچ:مختلف پارٹی رہنماؤں کا ردعمل

لاہور(آج نیوز کے مطابق) وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کہتے ہیں عمران خان پاکستان کی دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر ملک کی خوشحالی اور سی پیک کو روکنا چاہتے ہیں۔جبکہ سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کہتی ہیں دو شہید فوجی جوانوں کا ابھی سوئم بھی نہیں ہوا،عمران خان گانا بجا کرریاست کو کمزور کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کے بعد ن لیگ کے رہنماؤں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے لاہور کی خوب خاک چھانی لیکن جلسے میں 20،000 لوگ آئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر ملک کی خوشحالی اور سی پیک کوروکنا چاہتے ہیں،لیکن قوم ایسا نہیں ہونے دے گی۔شہلا رضا کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی پی ٹی آئی کے ساتھ اسلام آباد نہیں جائے گی،اس کے علاوہ حکومت کو گرانے سے مسئلہ حل

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button