Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

نامعلوم وجوہات کی بنیاد پربونی میں خاتون نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ۔

بونی (جمشیداحمد)بونی جنالی کوچ کے قریب مسماۃ حواگل وخترسلطان رائیس سکنہ بوی چارویلاندہ نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ہے ۔جس کی لاش دریاسے نکال کرآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔خودکشی کی وجوہات معلوم نہ سکی ۔خدندانی زرائع کے مطابق خاتون ذہنی مریضہ تھی ۔جس کی شادی چندہ سال پہلے جنالی کوچ میں ہونے کے بعدطلاق ہوئی تھی خاتون کی عمرتقریبا تیس برس تھی ۔مقامی پولیس نے 174کے تحت انکوائری کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button