تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کا تریچ ویلی کا دورہ

چترال(نمائندہ ) گذشتہ روز کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے سیکیورٹی کیصورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تریچ میر بیس کا دورہ کیا اور ساتھ ہی شاگروم تریچ بالا جوکہ تحصیل موڑکہو کا آخری گاؤں کا بھی دورہ کیا اور واپسی پر تریچ پائین میں علاقے کے لوگوں سے ملے۔اور اُن کیمسائل سُنے۔اس بعد کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین علاقے کے معتبرات اورسرکاری اہلکاروں سے بھی ملے۔

1

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button