Skip to content
چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال سکاؤٹس آفیسرمس میں سابق ڈی پی اوچترال آصف اقبال مہمندکے اعزازمیں الوداعی عشائیہ دیاگیا۔کمانڈنٹ سی ٹی ایف کرنل نظام الدین شاہ نے ڈی پی اوچترال آصف اقبال مہمندکی خدمات کوچترال کے لئے قابل تحسین قراردیا۔اس موقع پر سابق ڈی پی اوچترال آصف اقبال مہمندکومارخورکاشیلڈ،چترالی کوٹ اورچترالی ٹوپی یادگارکے طورپرپیش کئے گئے بعدمیں انہیں چترالی
روایتی اندازسے رخصت کیاگیایادرہے کہ ڈی پی اوچترال آصف اقبال مہمندکی گذشتہ روزچترال سے تبادلہ ہوگیاتھا۔اوران کی جگہ ڈی پی اولوئردیرسید اکبرشاہ چترال کے لئے نئے ڈی پی اوتعینات ہوگئے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں