Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایڈیشنل کلکٹر گلگت بلتستان اصدک افضل اور اے سی انکم ٹیکس عدیل خان کا چیمبر آف کامرس کے صدر عمران علی سے ملاقات

گلگت(نمائندہ خصو صی) ایڈیشنل کلکٹر گلگت بلتستان اصدک افضل اور اے سی انکم ٹیکس عدیل خان کا چیمبر آف کامرس کے صدر عمران علی سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کسٹم حکام نے مقامی تاجروں کو در پیش مسائل حل کرنے سمیت تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے اس موقع پر کلکٹر نے ریکارڈ ٹیکس جمع کرانے پر تاجروں کو خراج تحسین بھی پیش یا۔ اس موقع پر چیمبر آف کامرس گلگت بلتستان کے صدر عمران علی نے حکام کو کارباریوں کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر اعلیٰ حکام نے ان مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button