194

اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔قاضی حمیداحمدپوستکی گرم چشمہ

ہم اپنے ان تمام دوست و احباب، رشتہ داروں، قابل فخر ہمسایوں ،سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے سربراہان و عہدادران اور سیاسی شخصیات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے قبلہ گاہ قاضی سید ملک شاہ ولدسید مالک سکنہ پوستکی کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے پر ہمیں حوصلہ دینے اور ہمارے غم کو بانٹنے کے لیے بنفسِ نفیس خود تشریف لایے اور ٹیلی فون ، ایس ایم ایس ، سوشل میڈیا اور ای میل کے ذریعے دنیا بھر سے اپنی پیغا مات بھیج کر ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔ ہم معذرت چاہتے ہیں آپ سب سے کہ فردا فردا ہر ایک کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے اس لیے ہم چترال کے لوکل اخبارات کے ذریعے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپ کے خاندانوں کو اپنے امان میں رکھیں۔امین

سوگواراں
قاضی سید مددشاہ
قاضی گل بددشاہ
علی اکبرقاضی
سید قدم شاہ
سید یونس شاہ
گل محمد
قاضی حمیداحمد
رحیم شاہ
رحمت حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں