تازہ ترین

طالب علم کا اعزاز/خوشی محمد نے پشاور یونیورسٹی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لیا

چترال(طاہرشادان)وادی چترال کے قابل فخر فرزند خوشی محمد ولد نور محمد نے پشاور یونیورسٹی سے MLISc(ماسٹر آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس) میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی خوشی محمد کو اس شاندار کارکردگی پر گورنر کے پی کے نے گولڈ میڈل سے نوازا۔واضح رہے کہ خوشی محمد کاتعلق چترال کے دورافتادہ علاقہ کھوت سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button