تازہ ترین
محکمہ سی اینڈ ڈ بلیوچترال کے زیرنگرانی تقریبا20ملین کی لاگت سے تعمیرکردہ شاشہ گرم چشمہ روڈ کاہنگامی طور افتتاح بدست ممبرصوبائی اسمبلی سید سردارحسین کیاگیا


ہے جس سے یہاں کے لوگ اپنے ضروریات زندگی پوری کرتے ہیں ۔ایم پی اے نے اس روڈ میں معیاری کام کرنے پرایکسین سی اینڈڈبلیومقبول اعظم،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال سیدمظہرعلی شاہ اور متعلقہ ٹھیکہ دارکوخراج تحسین پیش کی کہ جنہوں نے علاقے کی پسماندگی کومدنظررکھتے ہوئے دن رات محنت کرکے روڈ کوبحال کردیا۔درین اثنا مقامی لوگوں نے گرم چشمہ روڈ کی تعمیر پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اور اسے علاقے کی تعمیرو ترقی کیلئے پی پی کے رہنماؤں خاص کر سلیم خان کی طرف سے اہم تحفہ قرار دیا ہے ۔ اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے مہمانوں کو روایتی کھانوں کی ضیافت دی ۔