Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایف سی پی ایس دروش کے طالب علم صبغت اللہ قاضی کا مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن

چترال(نمائندہ)انٹر سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری سکولز ڈسٹرکٹ لیول مقابلہ حسن قرات2016گذشتہ روز گورنمنٹ سنیٹیل ماڈل سکول چترال میں منعقد ہوا۔جس میں ایف سی پی ایس سکول اینڈکالج دروش کے ہونہار طالب علم صبغت اللہ قاضی جماعت پنجم نے ڈسٹرکٹ چترال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔اے سی مستوج محترمہ رخسانہ اس تقریب کی مہمان خصوصی تھی۔صبغت اللہ قاضی نے سوات میں ہونے والے ڈویژنل مقابلوں کے لئے کوالیفائی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button