Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایف سی پی ایس کے طلباء کا اعزاز،کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے کیش انعامات تقسیم

چترال(نمائندہ)کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے فرنٹیئر کورپبلک سکول اینڈ کالج چترال کےجماعت چہارم کے طالب علم ارباز نعیم جو انڈر فورٹین ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے کو کیش انعام دی۔ایف سی پی ایس دروش کے جماعت پنجم کے طالب علم صبغت اللہ قاضی نے ضلع سطح پر منعقدہ مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشنحاصل کی تھی کوبھی کیش انعام دی اور سکول کا نام روشن کرنے پر اُن کو مبارکباد دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button