Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ریٹائرڈہونے والے نرس فضل الروف اورنرسنگ سپر نٹنڈ نٹ گلشن اسرارکی چترال سے ایل آرایچ تبدیلی کے موقع پر الوداعی پارٹی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈی ایچ کیوہسپتال میں ریٹائرڈہونے والے نرس فضل الروف اورنرسنگ سپر نٹنڈ نٹ گلشن اسرارکی چترال سے بحیثیت ٹیوٹرایل آرایچ تبدیلی کے موقع پر الوداعی پارٹی دی گی۔اس موقع پرایک پروگرام منعقدکیاگیا۔جس سے سابق ایم ایس ڈاکٹر فضل الملک جیلانی ،میڈیکل اسپشلسٹ ڈاکٹررکن الدین اورناصرعلی نے خطاب میں نرسنگ اسٹاف کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ نرسنگ سٹاف کسی بھی 1ہسپتال میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کاکرداراہمیت کاحامل ہیاور ہم ان پر فخرکرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں مریضوں کوبہترعلاج فراہم کرنے میں نرسنگ اسٹاف کااہم کردارہے اس پروگرام میں ڈاکٹرز،نرسنگ اوردیگراسٹاف نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button