175

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے چترال سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے طیارے کے المناک حادثے پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے چترال سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے طیارے کے المناک حادثے پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انھوں نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی او ر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت اور عوام دکھ اور غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق مسافروں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں