Breaking News

Daily Archives: May 15, 2023

اظہارِ تشکر…..تمام دوستوں اوررشتہ داروں کابھائی حیدرکارکی وفات پرتعزیت کی اور غم کی اس گھڑی میں ہمارے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیاانجینئرامیرولی

ہم اپنے تمام دوستوں، رشتہ داروں اور بہی خواہوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے انتہائی عزیز حیدر کرار کی وفات پر بلچ اور وریجون آکر فاتحہ خوانی کی یا ٹیلی فون پر اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی اور غم کی اس گھڑی …

Read More »

حکومت کی جانب سےگندم اورآٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کی مشکلات میں مزید کرنا ہے ،گندم کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ فی الفور واپس لیاجائے سابق ایم پی اے سید سردار حسین۔

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق ممبرصوبائی اسمبلی چترال سیدسردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں گند م کے نرخوں میں حالیہ اضافہ کی شدید الفاظ میں مذمت کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سےگندم اورآٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کی مشکلات میں مزید کرنا ہے ۔حکومت عوام …

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔لغت نویس کی رحلت۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

لغت نویس،ادیب اور شاعر ناجی خان ناجی 81برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے18مئی2023کو ان کی وفات حسرت آیات کی خبر آئی تو افسوس،دکھ اور صدمہ کے ساتھ ان کی قلمی،ادبی اور سماجی خدمات کی فلم ذہن کی سکرین پرآہستہ آہستہ چلنے لگی۔12اکتوبر1942کو خیبر پختونخواہ کے پہاڑی گاؤں …

Read More »

Welcome۔۔۔۔۔ Welcome ۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

فرقانِ حمید میں متعدد بار عدل وانصاف کا حکم دیا گیا ہے۔ سورۃ النساء آیت 58 میں ارشاد ہوا ”اور جب لوگوں کا تصفیہ کیا کرو تو عدل سے تصفیہ کیا کرو“۔ اِس آیت میں ربِ لم یزل نے یہ نہیں فرمایا کہ مسلمانوں میں تصفیہ کیا کروبلکہ اشارہ دے …

Read More »

داد بیداد…پشاور کی پرانی یا دیں…ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

حلقہ ارباب ذوق پشاور کی کتاب کہا نی تازہ ترین مجلس ہے اس مجلس میں نئے اورپرانے احباب کو دیکھ کر بر سوں پرانی ایسی مجلسیں یا د آجا تی ہیں تو کلیجہ منہ کو آتا ہے دل کو تھامنا پڑ تا ہے یا دوں کی شمعیں جلا نی پڑ …

Read More »