Breaking News

Daily Archives: May 25, 2023

یونیورسٹی آف چترال کی جانب سے یوم تکریم شہدا کو بھرپور واک اور گہرے خراج عقیدت کے ساتھ منایا گیا

یونیورسٹی آف چترال نے یوم تکریم شہدا کے پروقار موقع پر قوم کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر ہیروز کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک پرامن واک کا اہتمام کیا گیا، جو مین آڈیٹوریم سے شروع ہو کر یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اختتام پذیر …

Read More »

شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دروش میں ریلی کا انعقاد، افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

دروش() حکومت پاکستان کی طرف سے 25مئی یوم تکریم شہداء کے طور پر منانے کے اعلان کی مناسبت سے دروش میں آل ویلج کونسلز فورم کے زیر اہتمام ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق آل ویلج کونسل فورم …

Read More »

وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے یونیورسٹی میں یوتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر کا افتتاح کیا

چترال۔۔۔ یونیورسٹی آف چترال میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے ہائر ایجوکیشن آف پاکستان کے تعاون سے بنائے گئے یوتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر/ سٹوڈننس فیسلٹیشن سنٹر کا افتتاح کیا۔ فیسلٹیشن سنٹر کے اندر طلباء و طالبات کو ون ونڈو سروس مہیا کیا جائے گا جس میں یونیورسٹی کے پرووسٹ …

Read More »

مسلح افواج اور پولیس کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے/اے اے سی عدنان حیدرملوکی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ضلعی انتظامیہ،محکمہ ایجوکیشن ،سول ڈیفنس،تجاریونین چترال اوردوسرے ایسوسی ایشن کاپاک فوج اورپولیس کے حق میں اسسٹنٹ کمشنر لوئرچترال کے دفترسے پرانے پی آئی اے چوک تک ریلی نکالی ۔ شرکاء ریلی نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا کر پاکستان زندہ آباد ، پاک آرمی زندہ آباد کے نعرے …

Read More »

اے کے آر ایس پی کی جانب سے تمام مقامی گاوں کی سطح کی خواتین تنظیمات سے خواتین کی سماجی ترقی کے کاموں کے لیے درخواستیں مطلوب

آ غا  خان  رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام مقامی گاوں کی سطح کی خواتین تنظیمات سے خواتین کی سماجی ترقی کے کاموں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔  ان خواتین تنظیمات کو مدد دی جاۓ گی جنکی تجویز کردہ سرگرمی پروجیکٹ کے مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد دیں …

Read More »

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس لوئرچترال کے زیرنگرانی اورمالی معاونت گرلز ڈگری کالج چترال میں بریسٹ کینسریعنی چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی سمینار

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پرڈسٹرکٹ یوتھ آفس لوئرچترال کے زیرنگرانی اورمالی معاونت گرلز ڈگری کالج چترال میں بریسٹ کینسریعنی چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی سمینارہوا۔جس میں 150سے زاہدطالبات نے شرکت کی ۔سمینارسے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پرنسپل گرلزڈگری کالج چترال پروفیسرمسرت جبین نے کہاکہ اگر …

Read More »