Breaking News

Daily Archives: May 28, 2023

ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے، اسی تربیت پر بچے کی شخصیت پروان چڑھتی ہے/مولاناحسین احمد/مولاناسلیم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال کے معروف عالم دین مولانا اسرار الدین الہلال کے زیر سرپرستی دینی تعلیمی ادارہ مدرسہ ضیاء القرآن سے فارع التحصیل ہونے والے طالبات میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقدہوئی ۔تلاوت کلام پاک کے بعد بارگاہ رسالت مآب میں نعت پاک کانذرانہ پیش کیاگیا۔تقریب کے مہمان …

Read More »

پر چترال کے سیلاب زدہ دیہات میں بچوں کو ذہنی صحت کے حوالے سے سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسیف کی مالی تعاون سے چائلڈ پروٹیکشن پراجیکٹ کا اغاز

چترال (نامہ نگار) سال 2022ء کے دوران ضلع اپر چترال کے سیلاب زدہ دیہات میں بچوں کو ذہنی صحت کے حوالے سے سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسیف کی مالی تعاون سے چائلڈ پروٹیکشن پراجیکٹ کا اغاز کردیا ہے جس کے تحت متاثرہ علاقوں میں …

Read More »

اکاہ چترال قدرتی آفات کے موقع پر حالات کا مقابلہ کرنے اور متاثرہ افراد کو بروقت امداد فراہم کرنے سے متعلق پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کالاش ویلی رمبور میں اختتام پذیر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز ) آغاخان ایجنسی فار ہیبٹاٹ چترال کے زیر اہتمام قدرتی آفات کے موقع پر حالات کا مقابلہ کرنے اور متاثرہ افراد کو بروقت امداد فراہم کرنے سے متعلق پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کالاش ویلی رمبور میں اختتام پذیر ہوا ۔ تربیتی پروگرام میں کالاش کمیونٹی …

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔غریبوں کی سنو ۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات

۔۔۔۔موجودہ ناقابل بیان مہینگاٸی کا الزام کسی پر ڈالنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ یہ رب کی طرف سے ہماری نا شکریوں کا نتیجہ تو نہیں ۔کسی زمانے میں ہم ایک ایک لقمے کو ترسنے والی قوم ، قحط کے ہاتھوں مر کھپنے والی قوم ،ننگے پیر چلنے والی، …

Read More »

9 مئی۔۔۔۔۔ یومِ سیاہ۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رَہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اِسی آمر کی بدولت میاں نوازشریف کو اپنے خاندان سمیت جلاوطنی کا دُکھ جھیلنا …

Read More »

یوم تکریم شہدائے پاکستان۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

سانحہ 9 مئی کے واقعات ملکی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر لکھے جائیں گے جب اپنے ہی ملک کے شرپسند عناصر نے ایک مخصوص سیاسی پس منظر میں سویلین مقامات پر حملے کر کے توڑ پھوڑ کی، تباہی مچائی، عسکری تنصیبات پر ہلہ بول کر انہیں نقصان پہنچایا، …

Read More »

یوم تکبیر……جب دشمن کا غرورخاکستر ہوا۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

اٹھائیس مئی یوم تکبیر وہ تاریخ ساز دن ہے جب اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستان کی سول و عسکری قیادت نے اپنے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں، اقوام عالم کے تمام تر تحفظات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کو عالم اسلام کی …

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔۔۔اخو ند سالاک ؒ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

دیر کو ہستان ایک مختصر تعارف میں محقق اور مو رخ حضرت بلال نے درد ستان میں اسلا م کی دعوت کو پھیلا نے کا ذکر کیا ہے اور اس ذکر میں حضرت اخو ند پنجو بابا کے مرید خا ص عبد لاکبر شاہ المعروف اخوند سالاک ؒ کی خد …

Read More »