Daily Archives: May 8, 2023

تحریک حقوق عوام اپر کی کال پر چترال ،بونی،شندور روڈ پر کام کی بندش کے خلاف بونی میں میٹنگ ۔20 مئی کی ڈیڈ لائن۔ متفقہ قرارداد۔

چترال بونی شندور روڈ پر کام کی بندش،اور تعطیل کے خلاف اپر چترال میں ہر طرف پریشانی اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے تحریک حقوق عوام اپر چترال کی کال پر ایک میٹنگ زیرِ صدارت صدر تحریک حقوق عوام اپر چترال مختار احمد سنگین مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائیندے اور …

Read More »

اظہارتعزیت۔۔۔ حیدرکرار سادہ دل، مخلص اور عوام کا درد رکھنے والے انسان تھے/سیدسردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق ممبرصوبائی اسمبلی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے موڑکھو وریجون سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت حیدر کرار کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدرکرار سادہ دل، مخلص اور عوام کا درد رکھنے والے انسان تھے،انہوں نے علاقے کی ترقی میں نمایاں خدمات کی …

Read More »

چترال میں زراعت کے مختلف شعبہ جات بشمول ایگریکلچر ایکسٹنشن، ایگریکلچر ریسرچ، ان فارم واٹر منیجمنٹ، سائل کنزرویشن، لائیواسٹاک اور فشریز کے ضلعی افسران کو دو ہفتوں کا ڈیڈلائن

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) نگران صوبائی وزیرزراعت عبدالحلیم قصوریہ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ میں مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود وہ موجود وسائل کا بھر پور اور دانشمندانہ استعمال کرکے زراعت جیسے اہم شعبے کو حقیقی ترقی سے ہمکنار کرنے کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں اور صوبہ بھر میں کسانوں سے ان کے جملہ مسائل معلوم …

Read More »

چترال ،بونی شندور روڈ پر بلیک ٹاپینگ کا کام بیس دنوں کے اندر اگر شروع نہ کیا گیا تو اپر چترال میں نظام کو جام کرینگے۔سابق ڈی پی او محمد سید خان لال

اپر چترال کے معروف سیاسی،سماجی شخصیت سابق ڈی پی او چترال محمد سید خان لال نے اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے اس بات پر شدید غم غصے کا اظہار کیا ہے کہ طویل عرصہ ہوا کہ چترال شندور روڈ پر کام بند ہے حکومت اور ادارے دونوں عوام کو بیوقوف بنا نے کی کوشش میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا …

Read More »

وطن کی فکر کر ناداں! مصیبت آنے والی ہے ۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

علامہ اقبالؒ نے فرمایا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا علامہ اقبالؒ کے نزدیک اقوام کا عروج افراد کے اتحاد میں مضمر ہے۔ جس طرح قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے اُسی طرح افراد کا اتحاد قوم کو جمعیت میں ڈھال دیتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب متحدہ …

Read More »

جو زندگی بھر ترستے ہیں زندگی کیلئے۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

تھیلی سمیا (Thalassemia) خون کی ایک ایسی بیماری ہے جس کا شکار افراد کی ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کے لئے ترستے گزرتی جاتی ہے۔ اس مرض میں مبتلابچوں کی تکلیف، اور ان کے والدین کی اذیت کو ہم سمجھ ہی نہیں سکتے۔ یہ بچے حسب معمول زندگی نہیں گزارسکتے، نہ تو اچھی طرح …

Read More »

داد بیداد۔۔۔امتحان ہی امتحان۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

ایسی خبریں آرہی ہیں کہ انسان چکرا جا تا ہے ایک عام شہری کا دما غ گھوم جا تا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ اور کیوں ہو رہا ہے امتحا ن کو ہی لے لیں قوم کا امتحا ن جا ری ہے، مسلمانوں کا امتحا ن الگ سے چل رہا ہے پھر میٹر ک کے امتحا نات آگئے …

Read More »

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اپر چترال محمد شفیع شفا کا موڑکھؤ اور لوٹ اویر پولیس اسٹیشن کا دورہ

اپر چترال(زاکر محمدزخمی سے)ایس ڈی پی او محمد شفیع شفا اپر چترال میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر تعینات ہیں۔اپ اپنے شگفتہ مزاجی، خوش طبعی اور ظریفانہ طبعیت کی وجہ سے چترال بھر میں ایک علیحدہ مقام رکھتے ہیں۔اس کے علاوه فرائض کی ادائیگی میں حد سے زیادہ سنجیدہ اور فرض شناسی میں بھی اپ کی اپنی شناخت ہے ۔جہاں …

Read More »