Breaking News

Monthly Archives: February 2024

دادبیداد…علی گڑھ کے پشوری طالب علم…ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

علی گڑھ مسلم یو نیور سٹی کے مشہورہا سٹل ممتاز ہاوس میں دو پشوری طالب رہتے تھے کمرے میں ان کا تیسرا ساتھی یعنی روم میٹ پٹیالہ سے تھا، پشوری طلباء میں ایک کا نا م عبد الرحمن تھا دوسرے کا نا م غلا م مصطفی تھا، عبد الرحمن کشمیر …

Read More »

(تعارف)ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا ثریابی بی ۔۔۔۔تحریر:حمیدالرحمن حقی

بااخلاق اور باکمال اور نہایت اثر روسوخ کے حامل باوقار نفیس و مستقل مزاج اور شریف النفس شائستہ گفتار و کردار کے حامل اور خدمت خلق کے جزبے سے سرشار مشہور ومعروف سماجی و سیاسی شخصیت چیرمین نور عالم خان(مرحوم) کی صاحبزادی اور چترال کی قابل فخر بیٹی محترمہ ثریا …

Read More »

چترال کے گوداموں میں گندم ختم ہونے کا خدشہ ،پورے ضلع کیلئے صرف تین ہزار بوری گندم گوداموں میں موجود ، بعض گوداموں میں گندم کا معیار انتہائی ناقص، عوام کو مٹی اور بھوسہ خریدنے پر مجبور کیا جارہا ہے ۔ عوامی حلقے

چترال (محکم الدین ) لوئر چترال کے گوداموں میں گندم کا اسٹاک تقریبا ختم ہو چکا ہے ۔ پورے ضلع کی ضرورت کیلئے گرین گودام چترال سمیت تمام گوداموں میں صرف تین ہزار بوری گندم کا اسٹاک موجود ہے ۔جس کی وجہ سے پورے ضلع میں فوڈ سیکیورٹی کا خدشہ …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) لویر چترال کے صدر عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے وفاق میں حکومت سازی کے معاملات میں کامیابی پر نامزد امیدوار وزیراعظم شہباز شریف کومبارکباد باد پیش

چترال (نمائندہ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لویر چترال کے صدر عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے وفاق میں حکومت سازی کے معاملات میں کامیابی پر نامزد وزیرا عظم میاں شہباز شریف، نامزد وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز، خیبر پختونخوا کے صدر پی ایم ایل (ن) انجینئر امیر مقام اور جنرل سیکرٹری …

Read More »

چترال میں‌ڈسبلٹی انکلسیو ڈزاسٹر رسک ریڈکشن” کے موضوع پر چترال کے مختلف سٹاک ہولڈرز کے لیے national integrity development association (NIDA) کی طرف منعقد ہو منعقد

چترال(نامہ نگار)جمعرات کے روزچترال کے مقامی ہوٹل میں کنسلٹیٹو ورکشاپ “ڈسبلٹی انکلسیو ڈزاسٹر رسک ریڈکشن” کے موضوع پر چترال کے مختلف سٹاک ہولڈرز کے لیے national integrity development association (NIDA) کی طرف منعقد ہو منعقد کیا گیا اس ورکشاپ میں چترال کے مختلف لائن ڈیپارٹمنٹس اور این جی اوز نمائندگان …

Read More »

لواری ٹنل دیر سائیڈ پر این ایچ اے۔۔ٹھیکہ دار کے پاس مشینری کی کمی ہے۔۔قاری جمال ناصر

چترال(نمائندہ)مذہبی سماجی وسیاسی شخصیت قاری جمال۔عبدالناصر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ لواری ٹنل دیر سائیڈ پر این ایچ اے ٹھیکہ دار کی کارکردگی ناقص ہےبرف باری کے اس موسم میں ٹھیکہ دار کے پاس مشینری کی کمی ہے جس کے باعث گزشتہ دنوں اہالیان چترال کو 36گھنٹوں …

Read More »

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا ۔ ضلع کونسل میں تقریب ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمران خان مہمان خصوصی تھے

چترال (محکم الدین ) مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ چترال اور یوتھ آفس کے اشتراک سے ایک تقریب ضلع کونسل ہال چترال میں منعقد ہوا ۔ جس میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ صدر محفل کے فرائض ممتاز غزل …

Read More »

اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں مختلف سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے بند

چترال (نمائندہ ) حالیہ برفباری کے بعد اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں مختلف سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئے ہیں جن میں بعض کو دوبارہ کھول دئیے گئے ہیں جبکہ بعض پر کام جاری ہے۔ بونی …

Read More »

چترال میں برفباری کے بعد موسم صاف ہونے اور دھوپ نکلنے پر چترال ٹاون کے چاروں اطرف میں سفید چادروں میں ملبوس

چترال (نمائندہ) منگل کے روز برفباری کے بعد موسم صاف ہونے اور دھوپ نکلنے پر چترال ٹاون کے چاروں اطرف میں سفید چادروں میں ملبوس پہاڑ ایک خوش نما منظر پیش کرنے لگے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر شہریوں کی بڑی تعداد ٹولیوں کی صورت میں باہر نکل آئی …

Read More »