تازہ ترین
گرم چشمہ روڈ عام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا


،کونسلرامیرمعات بگوشٹ اورعلاقے کے عمائدیں نے ایک پریس ریلزکے ذریعے ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان ،ایکیسن سی اینڈ ڈبلیوانجینئرمقبول اعظم اورسب انجینئرسید ابراہم شاہ کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ علاقے کی پسماندگی کومددنظررکھتے ہوئے گرم چشمہ روڈ کی بحالی میں دن رات محنت کرکے مختصرٹائم پر عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ۔روڈ کے بندش کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کے چترال آنے جانے مریضوں ہسپتال پہنچانے ایشیاء خوردنوش پہنچانے میں کافی مشکلات کاسامناتھا جس کوانہوں نے انتہائی محنت اورلگن کے ساتھ بحال کرکے عوام کی دل جیت لیں۔