284

گرم چشمہ روڈ عام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گرم چشمہ روڈ حالیہ بارش اوربرف باری کی وجہ سے کئی دنوں سے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندتھے، رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان کی ہدایت پر محکمہ سی اینڈڈبلیوفوری طورکام شروع کرکے اتوارکے روزعام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔اس موقع وی سی ناظم مردان لٹکوہ قیمت خان،نائب ناظم انوارخان ،وی سی ناظم اوریرک افسرخان ،وی سی ناظم بگوشٹ نظارشاہ ،وی سی ناظم زیارت عمری خان ،کونسلرامیرمعات بگوشٹ اورعلاقے کے عمائدیں نے ایک پریس ریلزکے ذریعے ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان ،ایکیسن سی اینڈ ڈبلیوانجینئرمقبول اعظم اورسب انجینئرسید ابراہم شاہ کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ علاقے کی پسماندگی کومددنظررکھتے ہوئے گرم چشمہ روڈ کی بحالی میں دن رات محنت کرکے مختصرٹائم پر عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ۔روڈ کے بندش کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کے چترال آنے جانے مریضوں ہسپتال پہنچانے ایشیاء خوردنوش پہنچانے میں کافی مشکلات کاسامناتھا جس کوانہوں نے انتہائی محنت اورلگن کے ساتھ بحال کرکے عوام کی دل جیت لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں