Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس کا مشترکہ گشت،چترال میں سیکیورٹی مزید سخت

چترال(بشیرحسین آزاد)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ بم دھماکہ کے بعد چترال میں سیکیورٹی مذید سخت کردی گئی ہے۔بدھ کے روز چترال سکاؤٹس کی کوئیک رسپانس فورس نے چترال پولیس کے ساتھ مل کر مختلف جگہوں میں سینپ سی پی لگاکر بہت سارے گاڑیوں اور لوگوں کو چیک کیا۔چترال سکاؤٹس کے چاق وچوبند جوانوں نے چترال پولیس کے ساتھ مختلف جگہوں میں فلیگ مارچ بھی کیا۔یاد رہے چترال میں پہلے سے سیکیورٹی ادارے اپنے فرائض احسن طریقے ادا کررہے ہیں۔پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button