مضامین
سکون کی تلاش۔۔۔ایم سرورصدیقی


کوئی جسے اس بے سکونی کے دور میں سکون کی تلاش ہے وہ مخلوقِ خداکی بھلائی کے لئے کمربستہ ہوجائے زیادہ وسائل کی کوئی شرط نہیں اللہ تعالیٰ جذبہ دیکھتاہے وہ قادرِ مطلق ہے نیت کا حال جانتاہے انسان کو نیکی کرتے رہنا چاہیے وہ چاہے تو راستے سے کانٹے ہٹا دینے پر راضی ہو جائے اور بخش دے آج سے محبت کی آبیاری مقصدبنا لیں سکون آپ کو تلاش کرتا پھرے گا ازمائش شرط ہے۔