Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

سب ڈویژن مستوج کوچترال سے ملانے والی واحدشاہراہ پاک آرمی نے عام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )چترال کوسب ڈویژن مستوج سے ملانے والی واحدشاہراہ کوراغ کے مقام ایک ماہ بندرہنے کے بعدہفتے کے دن ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا ۔پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے فلڈاپریشن کے انچارچ لیفٹنٹ کرنل محمود نے ہمارے نمائندے کوبتایا کہ ہفتے کی دن سب ڈویژن مستوج روڈہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا۔جس کے کھلتے ہی آئل ٹینکراوردوسرے سامان سے لدے گاڑیان بالائی چترال کے مختلف علاقوں کی طرف روانہ ہوگئے۔درین اثنا گرم چشمہ روڈکی بحالی کاکام بھی عارضی طورپرمکمل کردیاگیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button