Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال، کپٹن محمد اجمل شہید کو صدر مملکت کی طرف سے ان کی بہادری پر تمغہ بسالت دیا گیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال )چترال کے قابل فخر فرزند کپٹن محمد اجمل شہید کو صدر مملکت کی طرف سے ان کی بہادری پر تمغہ بسالت دیا گیا۔کپٹن اجمل شہید چترال کے پہلے شہید افیسر تھے۔وہ 30اپریل 2015کووادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن کے دوران اپنے ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کرگئے تھے۔کپٹن اجمل شہید کے اس اعزاز پر چترالیوں کا سرفخر سے بلند ہوا۔اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ چترال خاک وطن پر قربان ہونے میں سب سے آگے آگے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button