Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چیئرمین طارق حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھالنے پر دل کی انتھک گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتے ہیں/سیدجہانزیب شاہ

گلگت(نامہ نگار)پریذیڈنٹ سادات ویلیفئراینڈڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن جی بی ٹینگردیامیرسیدجہانزیب شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہاکہ ہلال احمر گلگت بلتستان میں نئے تقرر ہونے والے چیئرمین طارق حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھالنے پر دل کی انتھک گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتے ہیں ۔طارق حسین نوجوان تعلیم یافتہ قیادت ہے جوگلگت بلتستان کی خدمت میں کوکسرنہیں چھوڑے گی۔انہوں نے کہا طارق حسین شاہ ایک ٹیم ورک کے تحت کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں اسی مقصدکے تحت ہی ہلال احمرکو ادارے کے سٹاف ،تمام اسٹیک ہولڈرز اور صوبائی حکومت کے تعاون سے تعمیروترقی کی راہ پر گامزن کریں گے تاکہ اس کے ثمرات سے غریب اور نادار افراد کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہوسکیں۔

Related Articles

Back to top button