Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ کاڈویژنل مونیٹرنگ آفیسرمحمدعاطف کے ہمراہ ٹی ایچ کیوہسپتال بونی کادورہ

چترال (پیرزداہ ناصرعلی)ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ کاڈویژنل مونیٹرنگ آفیسرمحمدعاطف کے ہمراہ ٹی ایچ کیوہسپتال بونی کادورے کے موقع پرایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹرفیض الملک نے ہسپتال کی موجودہ صورت حال اوردرپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ڈی ایچ او چترال سیکرٹری ہیلتھ کی طرف سے فنڈزکی فراہمی کے بعدفری ادویات اورجدیدآلات کی فراہمی کی یقین دہانی کردی۔ڈویژنل مونیٹرنگ افیسرمحمدعاطف نے ڈی ایچ کیوہسپتال بونی میں عوام کوسہولیات دینے ،صفائی کے انتظام کوبہتر کرنے اوراسٹاف کی حاضری کویقینی بنانے پرایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرفیض الملک کوخراج تحسین پیش کی

Related Articles

Back to top button