Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال کے عمائدین کا سیدناصر علی شاہ پیرزادہ کی قیادت میں سابق صدرپرویز مشرف سے ملاقات کی۔

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)مورخہ 22/9/2015 چترال کے عمائیدین کے ایک وفد نے جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کی جس میں اے پی ایم ایل چترال کی کارکردگی اور پارٹی کی موجودہ صورتحال زیر بحث آئے اور چترال کے مختلف مسائل کے بارے میں بھی تفصیلی بریفینگ دی گئی۔جس میں سابق صدرپرویز مشرف نے بلدیاتی الیکشن کے نتائج سے مایوسی کے اظہار کیا اور چترال سے اپنے دائمی محبت کا بھر پور یقین دلایا۔ملاقات میں اے پی ایم ایل چترال کو نئے جہد کے ساتھ آغاز کرنے کا باغور جائزہ لیا گیا اور پارٹی کے نئے سیرے سے تنظیم سازی کے کام کو جلد شرو ع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

IMG_5140(1)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button