Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اسامہ احمد وڑائچ کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کیا گیا؛ امین الحق تبدیل

چترال (نامہ نگار)پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے سی ایس پی آفیسر اسامہ احمد وڑائچ کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق کو تبدیل کرکے انکی جگہ سی ایس پی آفیسر اسامہ احمدوڑائچ کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کیا گیا ۔ اسامہ احمد اس سے قبل پشاور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ امین الحق کو محکمہ شہری دفاع کا ڈائریکٹر تعینات کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button